خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

پیر 22 اپریل 2024 22:57

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اپریل2024ء) خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

(جاری ہے)

زلزلہ پیماء مرکز کے مطابق خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.3ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی زمین میں 27کلی میٹر تھی ، زلزلہ پیماء مرکزکے مطابق زلزلے کا مرکز خضدار کے قریب تھا،زلزلے کے نتیجے میں کسی قسم کا جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں