خضدار ارباب کمپلیکس کے عقب میں واقع کباڑی مارکیٹ میں اچانک آگ لگ گئی

پیر 22 اپریل 2024 22:40

خضد ار (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اپریل2024ء) خضدار ارباب کمپلیکس کے عقب میں واقع کباڑی مارکیٹ میں اچانک آگ لگ گئی جس سے کباڑی مارکیٹ کے متعدد دکانیں آگ کی لپیٹ میں پشتون بھائیوں کا بڑا نقصان ہوا ہے ضلع انتظامیہ سے گزارش ہے کہ ان لوگوں کا نقصان کا ازالہ کیا جائے ایک دفعہ پہلے ان لوگوں کا نقصان ہوا ضلع انتظامیہ کوئی تعاون نہیں کی ڈپٹی کمشنر سے اپیل ہے کے جتنا نقصان ہوا ہے تعاون فرمائیں پشتو بھائیوں سے اظہار یکجہتی اس موقع پہ تندور ایسوسی یشن کے صدر عبدالخالق بارانزٹی کیپٹن علی احمد بھی موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں