Urdu Columns by Ahsan Iqbal

پروفیسر احسن اقبال کے کالم

Ahsan Iqbal
پاکستان کے معروف سیاست دان اور ماہر معاشیات ہیں۔احسن اقبال موجودہ حکومت میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات ہیں۔۔ نواز شریف کے دوسرے دور حکومت میں انھوں نے پروگرام 2010 کا اعلان کیا۔ اگر اس پر عمل کیا جاتا تو پاکستان ایشیاء کا ایک مضبوط ترین ملک ہوتا۔ وہ اس پروگرام کے کوآرڈینیٹر اور منصوبہ بندی کمیشن کے ڈپٹی چئیرمین تھے۔ وہ 12 اکتوبر 1999 تک اپنے عہدے پر فائز رہے۔ ان کا تعلق مسلم لیگ ن سے ہے۔

Urdu Columns written by famous column writer Ahsan Iqbal on Urdu Point. Read the columns and articles about Pakistan, politics, international affairs and social issues by Ahsan Iqbal. Also columns of other famous writers are also published online.

کالم نگار پروفیسر احسن اقبال کے کالم پڑھئیے۔ پروفیسر احسن اقبال اور دیگر مشہور کالم رائٹرز کے مضامین پڑھئیے