Urdu Columns by Majdi Rasheed

مجدی رشید کے کالم

Majdi Rasheed
میرا نام مجدی رشید ہے۔آبائی شہر ساہیوال ہے لیکن تعلیم اور روزگار کے سلسلے میں ایک عرصہ سے لاہور میں مقیم ہوں۔ پنجاب یونیورسٹی لاہور کے شعبہ ابلاغ عامہ سے ابلاغیات میں ماسٹرز کیا ہے تاہم تعلیم کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ مختلف چینلز کے ساتھ وابستہ رہنے کے بعد آج کل ایک رفاہی تنظیم کے میڈیا ریلیشنز ڈیپارٹمنٹ سے وابستہ ہوں۔طبیعت کی حساسیت اور صحافت سے لگاؤ کے باعث گردونواح میں ہونیو الے حالات و واقعات پر گہری نظر رکھتا ہوں اور اسے احاطہ ءِ تحریر میں لانے کی کوشش کرتا ہوں۔

Urdu Columns written by famous column writer Majdi Rasheed on Urdu Point. Read the columns and articles about Pakistan, politics, international affairs and social issues by Majdi Rasheed. Also columns of other famous writers are also published online.

کالم نگار مجدی رشید کے کالم پڑھئیے۔ مجدی رشید اور دیگر مشہور کالم رائٹرز کے مضامین پڑھئیے