
Articles on 2014 Peshawar School Massacre
سانحہ آرمی پبلک سکول کے بارے میں مضامین

16 دسمبر 2014ء کو تحریک طالبان پاکستان کے 7 دہشت گرد ایف سی (فرنٹیئر کور) کے لباس میں ملبوس پشاور کے آرمی پبلک اسکول میں پچھلی طرف سے داخل ہوگئے اور ہال میں جا کر اندھا دھند فائرنگ کی، اس کے بعد کمروں کا رخ کیا اور وہاں پر بچوں کو گولیاں ماریں، سربراہ ادارا کو آگ لگائی، 9 اساتذہ، 3 فوجی جوانوں کو ملا کر کل 144 ہلاکتیں اور 113سے زائد زخمی ہوئے۔ہلاک ہونے والے 132 بچوں کی عمریں 9 سے 18 سال کے درمیان تھیں۔ پاکستانی آرمی نے 950 بچوں و اساتذہ کو اسکول سے باحفاظت نکالا۔ ایک دہشت گرد نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا جبکہ 6 مارے گئے۔
یہ پاکستانی تاریخ کا مہلک ترین دہشت گردحملہ تھا، جس نے 2007 کراچی بم دھماکا کے واقعہ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔مختلف خبر رساں اداروں اور مبصرین کے مطابق، عسکریت پسندوں کی یہ کارائی 2004 میں روس میں ہونے والے بیسلان اسکول پر حملے سے ملتی جلتی ہے۔
-
مہنگائی و بیروزگاری کی خوفناک لہر میں حکومت کے معاشی اشاریے
ذخیرہ اندوزوں اور گرانفروشوں کیخلاف تادیبی کارروائی سے ہی مہنگائی کا خاتمہ ہو گا
-
عجائب گھروں کی دنیا ۔۔ چوتھا حصہ
پاکستان کے حوالے سے بات کی جائے تو جتنا یہ تاریخ و ثقافت کے حوالے سے امیر ملک ہے، اتنے ہی کم ہمارے پاس عجائب گھر ہیں۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق حکومتی سرپرستی میں ہمارے ... مزید
-
سانحہ پاک آرمی سکول کے تناظرمیں!!!
سانحہ آرمی پبلک سکول کے حوالے سے قطعی طورپردورائے نہیں ہو سکتیں کہ درندہ صفت وحشی دہشت گردوں نے پاک آرمی پبلک سکول پشاورپرحملہ کر کے درجنوں ننھے منے اورمعصوم بچوں کو شہید ... مزید
-
16 دسمبر پھر آگیا!
مجھے اپنے دفتر ،اپنی یونیورسٹی کے کمرہ جماعتوں اور اپنے گھر کی دیواروں میں عورتوں اور بچوں کی چیختی ہوئی تصاویر نظر آتی ہیں۔مجھے ہر درو دیواراور ہر سڑک پر اپنا پلو پھیلائے ... مزید
-
میرا گلستان رہا خون میں لت پت
6دسمبر 2014 کوایک پھر حملہ کیا اس بار نشان آرمی پبلک سکول پشاور تھاجدھرمستقبل کے آرمی آفیسر زیر تعلم تھے۔یہاں سکول سٹاف سمیت 150چاند جیسے پیارے بچوں نے جام شہادت نوش کیا
-
پاک فوج کی قربانیوں سے امن ہوا ممکن
۔ہمیں چاہیے کہ ہمارے محفوظ کل کے لیے اپنا آج قربان کرنے والے شہدائے وطن اور ان کے ورثاء کو مت بھولیں، کیونکہ جو قومیں اپنے محسنین کو بھلا دیتی ہیں وہ مٹ جاتی ہیں
-
دہشت گردی کے خطرات اور تعلیمی ادارے
پشاور اے پی ایس اور باچا خان یونیورسٹی میں بچوں کے بیہمانہ قتل عام کے بعد پورے ملک کے تعلیمی ادارے غیر محفوظ ہو گئے ہیں۔ کیونکہ عوام تعلیم اداروں کی حفاظت کے حوالے سے حکومت ... مزید
-
آرمی چیف کا آرمی پبلک سکول پشاور کا دورہ
آئی ایس پی آر نے سانحہ پشاور کے بعد دو گیت بھی تیار کرائے جن میں پہلا گیت ”بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو بچوں سے ڈرتا ہے‘‘اور دوسرا گیت شہزاد رائے کی آواز میں ’’لپ پہ آتی ہے ... مزید
Read Latest articles about 2014 Peshawar School Massacre, Full coverage on 2014 Peshawar School Massacre with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about 2014 Peshawar School Massacre.
سانحہ آرمی پبلک سکول کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، سانحہ آرمی پبلک سکول کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.