
Articles on Hamid Karzai
حامد کرزئی کے بارے میں مضامین

قندھار کے کرز نامی ایک گاؤں سے تعلق رکھنے والے چھیالیس سالہ حامد کرزئی کا تعلق پشتون قبیلے پوپلزئی سے ہے۔ انکے والد عبدالاحد کرزئی ظاہرشاہ کے عہد میں ایک اہم سیاسی شخصیت رہ چکے ہیں۔ وہ دو مرتبہ پارلیمنٹ کے رکن اور ایک مرتبہ اسپیکر بھی چنے گئے ۔ ان کا خاندان 1982 میں افغانستان میں حالات کی خرابی کے باعث کوئٹہ منتقل ہوگیا۔حامد کے والد کو دو سال پہلے نامعلوم مسلح افراد نے اس وقت قتل کر دیا جب وہ قریبی مسجد سے نماز پڑھ کر گھر واپس آرہے تھے۔ ان کا قتل بھی افغانستان کے اعتدال پسند سابق سیاستدانوں کی پاکستان میں ہلاکتوں کے سلسلے کی ایک کڑی سمجھا جاتا ہے۔
-
اقوام متحدہ میں پاکستان کے موٴقف پر عالمی برادری کے مثبت اشارے
افغانستان کو سیاسی و معاشی بحران سے بچانے اور قیام امن کیلئے طالبان کو تسلیم کرنا ناگزیر ہو گیا
-
افغانستان امریکہ اور چین کی مخاصمت کا میدان
مشرق وسطیٰ میں انتہاء پسندی کی دہکتی آگ اب جنوبی ایشیاء کو لپیٹ میں لے رہی ہے
-
افغانستان میں قیام امن کا”ادھورا خواب“
غنی انتظامیہ کی غفلت سے 2.4 ارب ڈالرز کے منصوبے تباہ و برباد ہو گئے
-
افغان امن مذاکرات سبوتاژ کرنے کا منصوبہ۔۔تحریر:سمیع اللہ ملک
کابل اوراس کے گرد ونواح میں امریکی مددسے داعش کے ٹھکانوں پرایک بھرپورحملہ کیاگیا،جس کے نتیجے میں حملوں میں کمی آئی ہے،اگرچہ شورش پسند چوری چھپے ٹرک بم حملوں کیلئے گولہ ... مزید
-
امریکہ سمیت دنیا نے افغان طالبان کو تسلیم کرلیا
ماسکو مذاکرات ماسکو کے انخلا کا فیصلہ واشنگٹن میں ہوا تھا اب واشنگٹن کے انخلا کا فیصلہ ماسکو میں ہورہا ہے
-
ماسکو کا نفرنس اور افغانستان میں امریکی ناکامی
روس، چین،ترکی اور ایران ڈالر کی اجارہ داری ختم کرنے پر راضی، پاکستان کی لوٹی ہوئی دولت جلد واپس لانے سے بحران سے بروقت نمٹا جا سکتا ہے
-
کرزئی افغان صدارتی انتخابات رکوانے کیلئے سرگرم
کرزئی نے موسمی شدت اور ملک میں برفباری کو التوا کا بہانہ بنا لیا طالبان کی درپردہ حمایت نے کرزئی کو اس قابل بنا دیا ہے کہ وہ امریکہ کی آنکھوں میں آنکھیںڈال کر بات کر سکے
-
حامد کرزئی رشوت خور صدر
چند ہفتے قبل افغان صدر حامد کرزئی نے اعتراف کیا تھا کہ ان کی حکومت سی آئی اے کی جانب سے تھوڑا بہت نقدم رقم وصول کرتی رہی ہے حامد کرزئی کے مطابق سی آئی اے سے ملنے والی رقم ... مزید
-
امریکہ مانے یا نہ مانے، جیت افغانوں کی ہی ہوگی!
اب امریکی حکام بھی تسلیم کرتے ہیں کہ طالبان کی شکست کے آثار دکھائی نہیں دیتے، دوسری طرف امریکہ طالبان کے ساتھ مذاکرات سے بھی انکار کررہا ہے حالانکہ امریکی حمایت یافتہ ... مزید
-
افغان صدر حامد کرزئی کے دورہ پاکستان کے مقاصد!
پاکستان میں حال ہی میں بعض اہم افغان طالبان رہنماؤں کو گرفتار کیا گیا ہے جن میں خاص طور پر ملا برادر قابل ذکرہیں۔
-
پاکستان کے خلاف حامد کرزئی کی ہرزہ سرائی
کرزئی نے کہا کہ مسئلہ طالبان نہیں ہیں بلکہ مسئلہ پاکستان کے ساتھ سٹیٹ آف پاکستان طالبان کو سپورٹ کر رہی ہے۔
-
حامد کرزئی
امریکی فوج اور وارڈلارڈز کے رحم و کرم پر ۔
-
جنگ کے دوران ملا عمر نے خود قندھار خالی کر کے حامد کرزئی کے حوالے کرنے کی ہدایت کی
اس ڈیل کے بدلے میں قندھار میں موجود طالبان سمیت تمام قیدی رہا کرائے گئے، طالبان دور کے سابق وزیر خارجہ وکیل احمد متوکل کی یاد داشتیں ۔
-
وزیراعظم شوکت عزیز اور صدر حامد کرزئی کے درمیان مذاکرات
افغانستان میں بھارتی اثرورسوخ کم کرنے میں مدد ملے گی ۔
-
حامد کرزئی کیسے جیتے؟
بعض افغان علاقوں میں لوگوں کو انتخابات کی کانوں کان خبر نہ ہوئی۔
Read Latest articles about Hamid Karzai, Full coverage on Hamid Karzai with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Hamid Karzai.
حامد کرزئی کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، حامد کرزئی کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.