
Articles on Russia And Turkey Conflict
روس ترکی کشیدگی کے بارے میں مضامین

داعش کیخلاف شام میں کاروائیاں کرنے میں مصروف روس کے تعلقات ترکی کے ساتھ اس وقت انتہائی خراب ہو گئے جب ترکی نے روس کے ایک جنگی جہاز کو فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مار گرایا. 24 نومبر 2015 کو گرائے جانے والے اس جنگی جہاز کا ایک پائلٹ ہلاک ہو گیا، جبکہ دوسرا زندہ بچ گیا. اس سارے معاملے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان سرد جنگ کا آغاز ہو گیا، اور روس نے ترکی کو سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں
-
واشنگٹن ماسکو تناؤ،تیسری عالمی جنگ کا پیش خیمہ
صدارتی انتخابات میں مداخلت کے الزام پر روس کو سنگین نتائج کی دھمکیاں خطرے سے خالی نہیں
-
عمران خان کا دورہ امریکہ․․․․نتائج کیا ہو سکتے ہیں؟
وزیراعظم کا دورہ روس امریکی عزائم کو”متوازن“کردے گا
-
تیل مصنوعات سے ریونیو پیدا کرنے کی کوشش
پوری دنیا میں تیل کاکاروبار نقد لین دین پر ہوتا ہے۔ حکومت نے سعودی عرب سے تیل کی ادھار پر سپلائی جاری رکھنے کی کوشش کی ہے لیکن
-
حکومت پنجاب کیلئے ن لیگ اور پی ٹی آئی میں رسہ کشی !
جنوبی پنجاب میں تحریک انصاف کی تاریخی فتح ....... عمران خان کا پاکستان کو مدینہ کے طرز کی فلاحی ریاست بنانے کا وعدہ قابل تحسین ہے
-
تاریخ کا دھارا بدلنے والا ایک نڈر لیڈر‘ولادی میر پیوٹن
پیوٹن نے نہایت کم عرصہ میں روس کو پھر سے ایک موثر عالمی طاقت بنادیا۔۔۔ روسی انٹیلی جنس ایجنسی کے جی بی کے سابق کرنل اور روس کی ایف ایس بی میں خدمات انجام دے چکے ہیں
-
پیوٹن کا روس
عالمی معاملات میں بڑی کامیابیاں حاصل کرنا چاہتا ہے
Read Latest articles about Russia And Turkey Conflict, Full coverage on Russia And Turkey Conflict with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Russia And Turkey Conflict.
روس ترکی کشیدگی کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، روس ترکی کشیدگی کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.