Columns about Firing In Florida Night Club

فلوریڈا نائٹ کلب فائرنگ کے بارے میں کالم

Firing In Florida Night Club

امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو میں ہم جنس پرستوں کے نائٹ کلب میں فائرنگ کرکے پچاس سے زائد افراد کو 11 اور 12 جون کی درمیانی شب ہلاک کر دیا گیا، حملہ آور کا نام عمر متین ہے، اور وہ امریکہ کے شہر نیویارک میں پیدا ہوا، جبکہ اسکے والدین کا تعلق افغانستان سے ہے۔ عمر متین پر پہلے بھی دہشت گردوں سے روابط کے سلسلے میں متعدد مرتبہ تفتیش ہو چکی ہے، لیکن ٹھوس ثبوت نہ ہونے کی وجہ سے وہ ہمیشہ بچ نکلنے میں کامیاب رہا۔

Latest photos of Firing In Florida Night Club and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Firing In Florida Night Club, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Firing In Florida Night Club news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.

فلوریڈا نائٹ کلب فائرنگ پر تازہ ترین کالم پڑھئیے فلوریڈا نائٹ کلب فائرنگ کے بارے میں لکھے گئے کالم مشہور کالم نگاروں کے قلم سے۔ پڑھئیے تفصیلی تجزیہ، مشہور تجزیہ نگاروں کے خیالات اور مشاہدات۔ صرف اردو پوائنٹ پر