
Columns about Malik Ghulam Muhammad
ملک غلام محمد کے بارے میں کالم

ملک غلام محمد پاکستان کے تیسرے گورنر جنرل تھے۔ خان لیاقت علی خان کی شہادت کے بعد جب خواجہ ناظم الدین نے وزارت عظمٰی سنبھالنے کے لیے گورنر کا عہدہ چھوڑا تو غلام محمد گورنر جنرل بنے۔ ان کا دورِ حکومت پاکستان میں بیوروکریسی کی سازشوں اور گٹھ جوڑ کا آغاز تھا۔ غلام محمد نے ہی طاقت کے حصول کے لیے بنگالی وزیراعظم خواجہ ناظم الدین کو برطرف کر کے مشرقی پاکستان کے عوام میں مغربی پاکستان کے خلاف بداعتمادی کا بیج بویا۔ یہ برطرفی غلام محمد اور فوج کے سربراہ ایوب خان کے گٹھ جوڑ کے نتیجے میں ممکن ہوسکی تھی کیونکہ صرف 2 ہفتے قبل ہی خواجہ ناظم الدین نے پاکستان کی پہلی دستور ساز اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لیا تھا۔ اس برطرفی کو جب عدالت میں چیلنج کیا گیا تو اس کے نتیجے میں جسٹس منیر کا وہ بدنام زمانہ فیصلہ آیا جس نے پاکستان میں فوج اور بیوروکریسی کی سازشوں کا ایک نہ رکنے والا باب کھول دیا۔ جسٹس منیر نے فیصلے میں یہ احمقانہ موقف اختیار کیا کہ پاکستان نے مکمل آزادی حاصل نہیں کی ہے اور اب بھی جزوی طور پر تاج برطانیہ کا حصہ ہے۔ اس رو سے دستور ساز اسمبلی گورنر جنرل کے ماتحت ہے اور گورنر جنرل کو اسے برخاست کرنے کا اختیار حاصل ہے۔ اس مقدمے میں صرف ایک غیر مسلم جج جسٹس کارنیلیس نے یہ موقف اختیار کیا کہ پاکستان مکمل طور پر آزاد مملکت ہے اور دستور ساز اسمبلی ایک خودمختار ادارہ ہے جسے گورنر جنرل برطرف نہیں کرسکتا۔ اسی مقدمے میں جسٹس منیر نے بدنامِ زمانہ نظریہ ضرورت بھی متعارف کروایا۔
-
مشرقی پاکستان اور اسکندر مرزا
(شاہد سدھو)
-
عالمی تبلیغی اجتماع رائے ونڈ
(محمد صہیب فاروق)
-
سیاستدانوں باز آجاؤ !
(رقیہ غزل)
-
"انقلاب اور گھنگرو"
(محمد فیصل)
-
اکتوبر کا مہینہ اور سیاسی ہلچل
(محمد کامران کھاکھی)
-
طبی نظریہ ضرورت
(محمد شجاع الدین)
-
آزادی مارچ کیوں؟؟
(محمد احمد)
-
ڈیل اور ڈھیل
(محمد فہد صدیقی)
-
” اب کے میں ریاست مدینہ کے نام پر مارا جاوٴں گا“
(محمد فہد صدیقی)
-
پیپلز پارٹی انٹرنیشنل اور مقامی سٹیبلشمنٹ کے لیے فلیکسی بَل جماعت
(سید سردار احمد پیرزادہ)
Latest photos of Malik Ghulam Muhammad and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Malik Ghulam Muhammad, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Malik Ghulam Muhammad news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.
ملک غلام محمد پر تازہ ترین کالم پڑھئیے ملک غلام محمد کے بارے میں لکھے گئے کالم مشہور کالم نگاروں کے قلم سے۔ پڑھئیے تفصیلی تجزیہ، مشہور تجزیہ نگاروں کے خیالات اور مشاہدات۔ صرف اردو پوائنٹ پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.