Columns about Mullah Fazlullah

ملا فضل اللہ کے بارے میں کالم

Mullah Fazlullah
مولانا فضل اللہ یا مُلا فضل اللہ عرفیت "ریڈیو ملا" یا "ملا ریڈیو" تحریک نفاذ شریعت محمدی کے سربراہ ہیں جو کہ ایک کالعدم پاکستانی اسلامی بنیاد پرست عسکریت پسند گروہ ہے اور تحریک طالبان پاکستان کا اتحادی ہے۔ اسے سوات طالبان کے "سربراہ" کے طور پر بھی جاتا ہے۔ وہ تحریک نفاذ شریعت محمدی کے بانی صوفی محمد کے داماد بھی ہیں۔ 7 نومبر 2013ء کو انہیں حکیم اللہ محسود کی جگہ تحریک طالبان پاکستان کا سربراہ مقرر کیا گیا جو کہ یکم نومبر 2013کو ایک امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہو گئے تھے۔

Latest photos of Mullah Fazlullah and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Mullah Fazlullah, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Mullah Fazlullah news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.

ملا فضل اللہ پر تازہ ترین کالم پڑھئیے ملا فضل اللہ کے بارے میں لکھے گئے کالم مشہور کالم نگاروں کے قلم سے۔ پڑھئیے تفصیلی تجزیہ، مشہور تجزیہ نگاروں کے خیالات اور مشاہدات۔ صرف اردو پوائنٹ پر