
Columns about Salman Khan
سلمان خان کے بارے میں کالم

سلمان خان (اصل نام :عبدالرشید سلیم سلمان خان ) (پیدائش 27 دسمبر1965) ایک بھارتی اداکار ہیں جو بالی وڈ فلموں میں کام کرتے ہیں۔ انہوں نے اپنی اداکاری کا آغاز ۱۹۸۸ میں فلم 'بیوی ہو تو ایسی' سے کیا۔ تاہم ان کو اپنی پہلی کامیابی1989 میں فلم 'میں نے پیار کیا' سے ملی جس پر ان کو فلم فیر ایوارڈ بھی دیا گیا.1990 میں خان نے کچھ کچھ ہوتا ہے میں توسیع ظہور کے لئے ایک بہترین معاون اداکار کا فلم فار فیئر ایوارڈ جیتا. 1990 کی دہائی میں سلمان نے کئی کامیاب فلموں میں کام کیا جن میں "ساجن" ؛" ہم آپکے ہیں کون؟" ؛ " کرن ارجن"؛ "انداز اپنا اپنا"؛ "کچھ کچھ ہوتا ہے"؛ "بیوی نمبر۱ " اور "ہم دل دے چکے صنم" شامل ہیں۔
-
پی ٹی آئی کو بلدیاتی انتخابات میں بدترین شکست
(محمد ریاض)
-
تھرڈ کلاسیے ایکٹرز
(سلیم ساقی)
-
ہیلو ! بھائیو، بہنو نمشکار!!!میں عرفان۔۔۔
(ذیشان نور خلجی)
-
لاہور واقعہ اور انسانیت کا جنازہ
(عمر خان جوزوی)
-
خان کی تقریر اور ٹھنڈا چولہا
(محمد فہد صدیقی)
-
وفاداری کا ثبوت دو؟
(محمد صہیب فاروق)
Latest photos of Salman Khan and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Salman Khan, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Salman Khan news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.
سلمان خان پر تازہ ترین کالم پڑھئیے سلمان خان کے بارے میں لکھے گئے کالم مشہور کالم نگاروں کے قلم سے۔ پڑھئیے تفصیلی تجزیہ، مشہور تجزیہ نگاروں کے خیالات اور مشاہدات۔ صرف اردو پوائنٹ پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.