Dubai Property Leaks - Urdu News
دبئی پراپرٹی لیکس ۔ متعلقہ خبریں
دبئی پراپرٹی لیکس
-
بھارت اختلاف رائے کو دبانے اوررائے عامہ کو کنٹرول کرنے کے لیے آہنی ڈیجیٹل دیوار کھڑی کر رہا ہے، تجزیہ کار
ہفتہ 1 اگست 2026 - -
سوشل میڈیا کا دور، پشاور کے پر ہجوم سنیما گھر بتدریج ختم ہونے کے دہانے پر
بدھ 29 جولائی 2026 - -
پاکستان میں کوئی کاکروچ نہیں، اعجازالحق کا بھارت میں نوجوانوں کے احتجاج پر تبصرہ
یہاں پر اینٹی کاکروچ سپرے اتنا زبردست ہے کہ کاکروچ نکل ہی نہیں سکتے، انڈیا کے ساتھ پاکستان کا موازنہ نہیں کیا جا سکتا، ہر ملک کے اپنے ڈائنامکس ہوتے ہیں؛ سربراہ مسلم لیگ ... مزید
ساجد علی
منگل 28 جولائی 2026 - -
اقوام متحدہ کا دہلی میں سی جے پی کے احتجاج سے نمٹنے کے طریقہ کار پراظہار تشویش
20 جولائی کے کریک ڈاؤن کے دوران سیکورٹی اہلکاروں کی طرف سے طاقت کے بے تحاشہ استعمال کے الزامات کی تحقیقات کی جائیں
اتوار 26 جولائی 2026 - -
اقوام متحدہ کا نئی دہلی میں سی جے پی کے احتجاج سے نمٹنے کے طریقہ کار پراظہار تشویش
اتوار 26 جولائی 2026 -
-
ا*بھارت میں جین زی تحریک مودی سرکار کیلیے بڑا سیاسی امتحان بن گئی
ہفتہ 25 جولائی 2026 - -
بھارت میں جین زی تحریک مودی سرکار کیلیے بڑا سیاسی امتحان بن گئی
تحریک نے مودی سرکار کی انتظامی نااہلی کو دنیا بھر کے سامنے عیاں کردیا ،بھارتی میڈیا
ہفتہ 25 جولائی 2026 - -
بھارت میں جین زی تحریک مودی سرکارکیلئے بڑا سیاسی امتحان بن گئی،نوجوانوں کی تحریک نے مودی سرکار کی انتظامی نااہلی کو دنیا بھر کے سامنے عیاں کردیا،برطانوی نشریاتی ادارہ
ہفتہ 25 جولائی 2026 - -
بھارت میں اسلام اور مسلمان دونوں کو نفرت کا نشانہ بنایاجارہا ہے، ارشد مدنی
نفرت کی اس سیاست نے بھارت کو ایک ایسے دوراہے پر لا کھڑا کیا ہے جہاں آگے بڑھنے کا کوئی راستہ نظر نہیں آتا
پیر 20 جولائی 2026 - -
بھارت میں اسلام اور مسلمان دونوں کو نفرت کا نشانہ بنایاجارہا ہے،ارشد مدنی
پیر 20 جولائی 2026 - -
ساہیوال، جعلی دستاویزات ، ٹمپرنگ ،سیاسی جماعت کے عہدیدار ، زمیندار ، بیوپاری کیخلاف 71لاکھ روپے نقدی ہتھیا نے پر مقدمات درج
ہفتہ 18 جولائی 2026 -
-
بھارتی ریاست تامل ناڈو میں واقع نیوکلیئر پاور پلانٹ کا ڈیٹا لیک ، پلانٹ کو خطرات لاحق ہو سکتے ہیں، جوہری ماہری
جمعہ 17 جولائی 2026 - -
ٹیلی کام صارفین کا خفیہ ڈیٹا غیرقانونی فروخت کرنے والے گروہ کے خلاف کریک ڈاؤن
پی ٹی اے کی شکایت پر تین ملزمان گرفتار، کال ریکارڈ، لوکیشن ڈیٹا، فنگر پرنٹس اور شناختی معلومات کی غیرقانونی خرید و فروخت کے شواہد برآمد
جمعرات 16 جولائی 2026 - -
ٹیلی کام صارفین کا ڈیٹا غیرقانونی طور پر فروخت ہونے کا انکشاف ،پی ٹی اے کی شکایت پر این سی سی آئی اے کی لاہور میں کاروائی
جمعرات 16 جولائی 2026 - -
بھارت کے سب سے بڑے نیوکلیئر پاور پلانٹ کوڈن کولم کا ڈیٹا چوری ہوگیا
ڈارک ویب پر لیک فائلوں میں انجینئرنگ نقشے اور انشورنس دستاویزات شامل ہیں، ری ایکٹرز سسٹم محفوظ رہنے کے باوجود ڈیٹا چوری ہونا سکیورٹی کیلئے خطرہ ہے، رائٹرز
ثنااللہ ناگرہ
بدھ 15 جولائی 2026 - -
بھارت کی سب سے بڑی جوہری تنصیب کا حساس ترین ڈیٹا لیک
لیک ہونے والی یہ 19 ہزار فائلیں ورلڈ لیکس کی ویب سائٹ پر موجود
بدھ 15 جولائی 2026 - -
ہیکرز نے بھارت کے سب سے بڑے ایٹمی پلانٹ سے متعلق حساس ڈیٹا انٹرنیٹ پر لیک کردیا
بدھ 15 جولائی 2026 - -
بھارت،سی جے پی کے بانی کی طرف سے عمر خالدکے ذکر نے گودی میڈیا کو بے چین کردیا
اتوار 5 جولائی 2026 - -
کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی کی طرف سے عمر خالدکے ذکر نے گودی میڈیا کو بے چین کردیا
اتوار 5 جولائی 2026 - -
سونم وانگچک کا دہلی کے جنتر منتر پر غیر معینہ مدت کی بھوک ہڑتال کا اعلان
ہفتہ 27 جون 2026 -
Latest News about Dubai Property Leaks in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Dubai Property Leaks. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
دبئی پراپرٹی لیکس کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ دبئی پراپرٹی لیکس کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.