
کراچی آمد پر ریحام خان کو ڈاکٹر عامر لیاقت کی جانب سے اپنی بلٹ پروف کار دیے جانے کا انکشاف
محمد علی
جمعہ 11 دسمبر 2015
21:54

(جاری ہے)
ریحام خان عامر لیاقت کو خصوصی انٹریو دینے کیلئے کراچی پہنچیں جب انہیں ائیرپورٹ سے لینے کیلئے عامر لیاقت نے خصوصی طور اپنی بلٹ پروف گاڑی بھجوائی۔
ریحام خان کی جان کو خطرہ ہونے کے باعث عامر لیاقت کی جانب سے انہیں اپنی بلٹ پروف گاڑی بھیجی گئی۔ ریحام خان نے عامر لیاقت کو خصوصی انٹرویو دے دیا ہے جس میں ان کی جانب سے کئی چشم کشا انکشافات کیے گئے ہیں۔ یہ خصوصی انٹرویو اگلے ہفتے نجی ٹی وی جیو پر نشر کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
علیمہ خان کے دوسرے بیٹے شیر شاہ کا بھی جسمانی ریمانڈ منظور
-
ایم کیو ایم پاکستان نے ملک میں نئے صوبوں کے قیام کی تجویز کی حمایت کردی
-
سہیل وڑائچ کیخلاف مقدمہ درج کرنے کیلئے سائبر کرائم ایجنسی کو درخواست دیدی گئی
-
بھارت کیخلاف پاکستانی میزائلوں کی کامیابی نے امریکا کو نئے میزائل بنانے پر مجبور کردیا
-
بلوچستان کے عوام کو درپیش مسائل کے حل کیلئے سول ملٹری تعاون ناگزیر ہے، فیلڈ مارشل
-
ایشین ڈویلپمنٹ بینک ریلوے نظام کی اپ گریڈنگ کیلئے فنڈ زفراہم کریگا
-
احمد شریف چوہدری نے شاید غلط فہمی کی بنیاد پربات کی، سہیل وڑائچ کا ردعمل
-
ملک بھر میں تمام صارفین کیلئے بجلی کا یکساں ماہانہ ٹیرف لاگو کرنے کی منظوری
-
فوج بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئے عوام کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑی ہے، فیلڈ مارشل
-
غزہ میں انسانی ساختہ قحط اخلاقی جرم اور انسانیت کی ناکامی، یو این چیف
-
سلامتی کونسل اور غیرمنصفانہ عالمی مالیاتی نظام میں اصلاحات ضروری، گوتیرش
-
محنت کشوں کی صحت اور روزگار کو بڑھتی گرمی سے خطرہ، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.