
Kamra Air Base - Urdu News
کامرہ ائیر بیس ۔ متعلقہ خبریں
-
کراچی میں کامرہ ائیر بیس حملے کا ماسٹر مائنڈ گرفتار
محمد علی جمعرات 17 ستمبر 2015 -
-
پا کستا ن جے ایف17تھنڈر طیارے خود تیا ر کر تا ہے ،وزارت دفاعی پیداوار
گوادر شپ یارڈ پر ہوم ورک مکمل ہے صرف وزیر اعظم نواز شریف کی منظوری کے منتظر ہیں ، کامرہ ائیر بیس حملہ کے جہازوں کو پاکستان نے 15مہینہ کے قلیل ترین عرصہ میں مرمت کیا،پا کستان ... مزید
جمعرات 10 ستمبر 2015 - -
کامرہ کینٹ، کانی سے جنڈ آنے والی کوسٹر حادثے کا شکار ،تیرہ افراد زخمی ہو گئے
بدھ 18 دسمبر 2013 - -
افواج پاکستان کے کمالات صرف فضاؤں تک محدود نہیں، ہرمیدان میں صف اول ہیں ،وزیر اعظم نواز شریف ،شاہینوں کی پروازیں دیکھ کر دل کو اطمینان ہوتا ہے ، افواج ہر صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہمہ وقت تیارہے ،جے ایف تھنڈرہرقسم کے موسم میں پرواز کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ،جے ایف سیونٹین تھنڈر کی تیاری ایک قابل فخرکارنامہ ہے ،ہماری افواج ہر مشکل سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہیں ،موجودہ دور میں جنگی ایجادات اور حکمت عملیوں میں ترقی کو مدنظر رکھتے ہوئے ملک کی دفاعی پالیسی تشکیل دی جا رہی ہے ،ہزاروں میل دور بیٹھ کر اورکسی بڑی فوج کی غیر مو جودگی میں بھی میدانِ جنگ میں اترا جا سکتا ، افواج پاکستان کی ہر ضرورت کو پورا کریں گے،وزیر اعظم محمد نواز شریف کا پاکستان ایرو ناٹیکل کمپلیکس کامرہ میں جے۔ ایف17جہازوں کی رول آؤٹ تقریب سے خطاب
بدھ 18 دسمبر 2013 - -
کامرہ ائیر بیس حملہ،لاہور ہائیکورٹ نے فضائیہ کو ملزمان کیخلاف کارروائی سے روک دیا
جمعہ 22 نومبر 2013 -
کامرہ ائیر بیس سے متعلقہ تصاویر
-
کامرہ ایئربیس حملہ؛ غفلت برتنے پر پاک فضائیہ کے 3 اہلکاروں کا کورٹ مارشل شروع
منگل 5 نومبر 2013 - -
کامرہ کینٹ‘مضاربہ اور مشارکہ کے نام پرلٹنے والے متاثرین سخت پریشان جمع پونچی اربوں روپے لٹاکر دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ، عوام کو سبز باغ دکھا کر اربوں روپے بٹورنے والے مقامی ایجنٹس اپنے آپ کو بچانے کے لیے ڈائریکٹرز کے خلاف درخواستیں دینے لگے
منگل 1 اکتوبر 2013 - -
کامرہ کینٹ‘رانا شوکت گروپ کا بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے ایک اہم اجلاس 4اکتوبر بروز جمعہ منعقد ہو گا
منگل 1 اکتوبر 2013 - -
کامرہ کینٹ‘سات روز قبل لاپتہ ہونے والے نوجوان کے قتل کامعمہ حل ہو گیا دو ملزم گرفتار ایک فرار
منگل 1 اکتوبر 2013 - -
کامرہ،آل پاکستان چیف منسٹر پنجاب فٹ بال ٹو رنا منٹ 15 اکتوبر سے اٹک میں شروع ہوگا
پیر 9 ستمبر 2013 - -
روسی فوجی وفدکاپاکستان ائیروناٹیکل کمپلیکس کامرہ کادورہ، مینوفیکچرنگ اور اوورہالنگ کی سہولیات کا جائزہ لیا، جے ایف17کی تیاری کی سہولیات میں گہری دلچسپی کا اظہا ر
منگل 16 اپریل 2013 -
-
کنٹونمنٹ بورڈ کامرہ کا ناجائز تجاوزات کے خلاف سخت آپریشن فٹ پاتھوں ،پلازوں کے سامنے غیر قانونی طور پر بنا ئے گئے تھڑے ،جنگلے ہوٹل مسمار کر دیئے گئے ،سروس لنک روڈ پرکھڑے ریڑھی بانوں کی دوڑیں لگ گئیں
جمعرات 14 مارچ 2013 - -
قطری فضائیہ کے وفد کا ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ کا دورہ ،جہاز سازی اور دیگر شعبوں بارے بریفنگ
جمعہ 8 مارچ 2013 - -
بلوچستان اسمبلی میں گورنر راج کیخلاف قرار داداتفاق رائے سے منظور ، گورنر راج منتخب حکومت پر شب خون مارنے کے مترادف ہے ، صورت قبول نہیں کیا جائے گا،نوٹیفیکیشن واپس لیاجائے، قراردادکامتن،کامرہ اور مہران بیس پر حملے ہوئے مگر اسوقت گورنر راج نافذ نہیں کیا گیا، ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن کے خلاف کارروائی ہوئی مگر حکومت برطرف نہیں ہوئی ،شاہ نواز مری ودیگرارکان کااظہارخیال
منگل 15 جنوری 2013 - -
کامرہ میں ہونے والا ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ اٹک یوتھ کرکٹ کلب نے جیت لیا
ہفتہ 12 جنوری 2013 - -
امریکہ اور برطانیہ پاکستان کے ایٹمی توانائی پروگرام کیخلاف ہیں،سی آئی اے پاکستان میں اپنے خفیہ آپریشنز کیلئے غیر ملکی ایجنسیوں کو استعمال کرتی ہے،سی آئی اے اور آئی ایس آئی کے درمیان کوئی باضابطہ معاہدہ نہیں، پاک امریکہ تعلقات اب معمول پر آچکے ہیں، پاکستان کے حوالے سے امریکی لہجے میں کافی تبدیلی آئی ہے، 95فیصد ملکی دفاعی پالیسی پاک افواج خود بناتی ہیں، شمالی وزیرستان میں آپریشن کی پاک فوج بھرپور صلاحیت رکھتی ہے، میری بطور سیکرٹری دفاع تقرری آرمی چیف کے کہنے پر ہوئی، وزارت دفاع کو اصغر خان کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کے حوالے سے وزارت قانون کا تاحال کوئی حکم نامہ نہیں ملا، سابق آرمی چیف جنرل (ر) اسلم بیگ اور آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر)اسد درانی کے خلاف سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں ہونے والی کارروائی پر فوج کو کوئی اعتراض نہیں ہوگا، مہران بیس اور کامرہ میں دہشت گرد حملوں سے متاثرہ جاسوس طیاروں کی تبدیلی کیلئے بات چیت جاری ہے،پی آئی اے ستمبر سے منافع میں جارہی ہے، پی آئی اے کے پرانے جہازوں کو تبدیل کرنے کیلئے 12نئے جہاز خریدے جائینگے،پی آئی اے میں سیاسی بھرتیاں بند کردی گئی ہیں ، جعلی ڈگری کی بنیاد پر 4پائلٹ اور201افسران نکالے گئے ہیں، پی آئی اے میں گولڈ ہینڈ شیک یا ڈاؤن سائزنگ نہیں کی جا رہی،سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر)آصف یاسین ملک کی وزارت دفاع میں صحافیوں سے بات چیت
جمعہ 28 دسمبر 2012 - -
پاکستان جے ایف تھنڈر فائٹر جیٹ بر آمد کرسکتاہے،جے ایف 17تھنڈر فائٹر جہاز کے ائیر فریم کا60 فیصد حصہ آئندہ سال سے ملک میں ہی تیار کیا جائیگا،70سے80 فیصد بھی آئندہ دو سے تین سال میں مقامی طور پر تیار کیا جائے گا،پاک فضائیہ کی ضرورت پوری کرنے کے بعد ان جہازوں کی مارکیٹنگ کی جائے گی،پاکستان ایرو ناٹیکل کمپلیکس کامرہ کے چیئرمین ائیر مارشل سہیل گل کی بات چیت
ہفتہ 10 نومبر 2012 - -
کامرہ حملہ، دہشت گرد کے اکاوٴنٹ میں 9 کروڑ روپے کی موجودگی کا انکشاف
منگل 25 ستمبر 2012 - -
کامرہ ایئربیس واقعے میں پنجاب کے دہشتگرد ملوث تھے ،رحمان ملک
جمعہ 7 ستمبر 2012 - -
کامرہ کے اطراف دیہات میں پولیس کا سرچ آپریشن ، 5 افراد گرفتار،اسلحہ براآمد
جمعرات 6 ستمبر 2012 -
Latest News about Kamra Air Base in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Kamra Air Base. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
کامرہ ائیر بیس سے متعلقہ مضامین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.