
کراچی میں کامرہ ائیر بیس حملے کا ماسٹر مائنڈ گرفتار
محمد علی
جمعرات 17 ستمبر 2015
19:18

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 17ستمبر 2015 ء) کراچی میں کامرہ ائیر بیس حملے کے ماسٹر مائنڈ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی پولیس کے ایس ایس پی جنید شیخ کی جانب سے بتا یا گیا ہےکہ حساس ادارو ں کی معلومات پر کورنگی کے علاقے ایم پی آر کالونی میں کاروائی کی گئی جہاں سے دو اہم دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔
(جاری ہے)
گرفتار دہشت گردوں کا تعلق تحریک امارات اسلامیہ افغانستان سے ہے ۔
گرفتار دہشت گردوں میں کامرہ ائیر بیس پرحملے کا ماسٹر مائنڈ بھی شامل ہے جس کی جانب سے کامرہ ائیر بیس پر دھماکے کے لیے دو خود کش حملہ آور تیار کیے گئے تھے۔ گرفتار دہشت گردوں کی جانب سے پشاور میں ایس ایچ او اور اٹک میں انسٹرکٹر کو بھی قتل کیا گیا تھا اور یہ عید الا ضحی کے موقع پرکراچی میں دہشت گردی کی بڑی کاروائی کرنا چاہتے تھے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تارکین وطن نے گزشتہ سال اپنے خاندانوں کو بھیجے 700 ارب ڈالر
-
افغانستان: خواتین و لڑکیوں کی انصاف تک رسائی تقریباً ناممکن، نادا النشیف
-
2 سال سے قید عمر سرفراز چیمہ کو رہائی ملنے کا امکان
-
فیض حمید کا فیصلہ جون میں نہیں جلد آرہا ہے، میرے نزدیک کورٹ مارشل اور عمر قید ہوگی
-
فیلڈ مارشل عاصم منیر کو پلیٹ میں مارشل لاء ملا تھا لیکن انہوں نے کہا وہ جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں
-
پاکستان متحدہ عرب امارات کے تجربات سے فائدہ اٹھانے کا خواہاں ہے،
-
بانی پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ میں کوئی بات چیت نہیں ہورہی اور نہ ہی ہوگی
-
ایران اسرائیل جنگ: جوہری تنصیبات پر حملوں سے تابکاری کے خطرے میں اضافہ
-
انسانی امدادی سرگرمیوں کے لیے جنگی اخراجات کا صرف ایک فیصد درکار، فلیچر
-
پاکستان نے تیل ذخیرہ کرنے کے اقدامات شروع کر دیے
-
پنجاب بھر کے سرکاری ملازمین و اساتذہ نے صوبائی بجٹ کو ملازمین دشمن بجٹ قرار دے دیا
-
اسرائیل پاکستان کو میلی آنکھ اٹھا کر دیکھنے کی ہمت بھی نہیں کرسکتا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.