
کامرہ،آل پاکستان چیف منسٹر پنجاب فٹ بال ٹو رنا منٹ 15 اکتوبر سے اٹک میں شروع ہوگا
پیر 9 ستمبر 2013 12:49
(جاری ہے)
ٹورنامنٹ میں پاکستان کی نامور ٹیمیں شرکت کریں گی یہ بات پنجاب فٹ بال اسیو سی ایشن کے میڈ یا ایڈ وا ئزر ممبر ایگزیکٹیو کمیٹی رانا شو کت نے ہما رے نما ئند ے سے خصو صی بات چیت کر تے ہو ئے کہی انھو ں نے کہا کہ ضلع اٹک میں فٹ با ل کا بہت ٹیلنٹ مو جود ہے اور فٹ بال کھیل کے فروغ کیلئے یہ ٹورنا منٹ منعقد کیا جا رہا ہے رانا شوکت نے بتایا کہ ٹورنا منٹ ڈسٹرکٹ سپورٹس کمیٹی کے تعا ون سے منعقد کیا جا ئے گا انھو نے بتا یا کہ اس ٹو رنا منٹ کے انعقاد کے سلسلہ میں ایک کمیٹی جلد تشکیل دی جا ئے گی اس ٹورنا منٹ میں کوارڈینیٹر کے فرا ئض ڈسٹرکٹ سپو رتس آفیسر وحید با بر سر انجا م دینگے جبکہ اس ٹورنا منٹ کے فا ئنل میچ کے مہما ن خصو صی کیلئے وزیر اعلی پنجاب میاں شہبا ز شریف کودعوت دی جا ئے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
حارث رؤف میجرلیگ میں ٹاپ بولر بن گئے
-
شاہد آفریدی کی اہلیہ کی شوٹنگ پریکٹس کی ویڈیو وائرل
-
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ کا شیڈول جاری، پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں5کو مدمقابل ہونگی
-
پشاور کی اسکواش اسٹاربہنوں کا کارنامہ، امریکہ میں پاکستان کا پرچم بلند کردیا
-
میجرلیگ کرکٹ: حارث رئوف کا جادو چل گیا، 4 وکٹیں لے کر سان فرانسسکو کو فتح دلا دی
-
شندور پولو فیسٹیول 2025 کا رنگا رنگ میلہ 20 سے 22 جون تک ہوگا
-
2 ماہ میں 2 چھوٹے بہن بھائی اللّٰہ کو پیارے ہوئے، بڑا مشکل وقت گزارا: محمد عباس
-
جیسن گلیسپی تاحال پی سی بی کی جانب سے واجبات کی ادائیگی کے منتظر
-
پاکستان فٹ بال کی ترقی اور فروغ کیلئے حکومتی سپورٹ حوصلہ افزاء ہے، صدر پی ایف ایف محسن گیلانی
-
ثناء میر نے پاکستان ویمن کرکٹ کو بین الاقوامی سطح پر نئی پہچان دی،شازیہ کیانی ایڈووکیٹ
-
میرے اعداد وشمار مجھے جگا کر رکھتے ہیں ، محمد عباس نے تنقید کرنیوالوں کا منہ حقائق سے بند کر دیا
-
نسیم شاہ کی میرٹ پر ٹیم میں کوئی جگہ نہیں بنتی : تنویر احمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.