
کامرہ میں ہونے والا ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ اٹک یوتھ کرکٹ کلب نے جیت لیا
ہفتہ 12 جنوری 2013 18:58
(جاری ہے)
اٹک یوتھ کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 149رنز بنائے ۔اٹک یوتھ کلب کی جانب سے عرفان شاہ نے 48اور قیصرجٹ نے 35رنز بنائے ۔جواب میں افغان کلب کی ٹیم 144رنز بناکر آؤٹ ہوگئی ۔اٹک یوتھ کلب کی جانب سے خورشید اور فیضان نے تین تین وکٹیں حاصل کیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
حارث رؤف میجرلیگ میں ٹاپ بولر بن گئے
-
شاہد آفریدی کی اہلیہ کی شوٹنگ پریکٹس کی ویڈیو وائرل
-
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ کا شیڈول جاری، پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں5کو مدمقابل ہونگی
-
پشاور کی اسکواش اسٹاربہنوں کا کارنامہ، امریکہ میں پاکستان کا پرچم بلند کردیا
-
میجرلیگ کرکٹ: حارث رئوف کا جادو چل گیا، 4 وکٹیں لے کر سان فرانسسکو کو فتح دلا دی
-
شندور پولو فیسٹیول 2025 کا رنگا رنگ میلہ 20 سے 22 جون تک ہوگا
-
2 ماہ میں 2 چھوٹے بہن بھائی اللّٰہ کو پیارے ہوئے، بڑا مشکل وقت گزارا: محمد عباس
-
جیسن گلیسپی تاحال پی سی بی کی جانب سے واجبات کی ادائیگی کے منتظر
-
پاکستان فٹ بال کی ترقی اور فروغ کیلئے حکومتی سپورٹ حوصلہ افزاء ہے، صدر پی ایف ایف محسن گیلانی
-
ثناء میر نے پاکستان ویمن کرکٹ کو بین الاقوامی سطح پر نئی پہچان دی،شازیہ کیانی ایڈووکیٹ
-
میرے اعداد وشمار مجھے جگا کر رکھتے ہیں ، محمد عباس نے تنقید کرنیوالوں کا منہ حقائق سے بند کر دیا
-
نسیم شاہ کی میرٹ پر ٹیم میں کوئی جگہ نہیں بنتی : تنویر احمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.