اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کا 78واں یوم تاسیس23دسمبر کو منایاجائے گا
اتوار 14 دسمبر 2025 14:05
(جاری ہے)
اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کی بنیادبرصغیر کے عظیم مفکر مولا نا سیّد ابوالاعلیٰ مودودی نی23دسمبر1947ء کو رکھی تھی۔
اسلامی جمعیت طلبہ کے سابق رہنمائوں میں مخدوم جاوید ہاشمی،موجودہ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الحق،سابق امیرجماعت اسلامی سیّد منور حسن مرحوم،جنرل(ر)حمید گل مرحوم،لیاقت بلوچ،معروف کالم نگار اوریا مقبول جان،امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی،معروف شاعر خالد مسعود خان،سیّد علی گیلانی مرحوم اور دیگر شامل ہیں۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا ہونہار سکالرشپس میں بڑے اضافے کا فیصلہ
-
گلگت بلتستان میں ہرطرف شیر کی صدائیں گونج رہی ہیں ، عظمی ٰبخاری
-
پولیس کو انمول پنکی کو لاہور لانے کی اجازت مل گئی
-
اشیائے ضروریہ پر پرچون قیمت پرنٹ کرنا لازمی قرار دینے کا فیصلہ
-
ہنگوتباہی سے بچ گیا، سڑک کنارے نصب 10 کلو کا اینٹی ٹینک بم ناکارہ بنا دیا گیا
-
پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیرکے مختلف علاقوں میں متوقع موسمی صورتحال اور ممکنہ خطرات کے حوالے سے الرٹ جاری
-
امریکہ ایران کشیدگی، پاکستان میں مہنگائی کی شرح 22 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
-
آئندہ مالی سال کا بجٹ 290روپے فی ڈالر ریٹ پر بنے گا، وزارت خزانہ
-
جیکب آباد میں لڑکی سے ایک سال تک مبینہ گینگ ریپ کا انکشاف
-
پاکستان کو 123 ارب ڈالر درکار، قرضوں کی واپسی کیلئے پھر آئی ایم ایف کے پاس جانے کا امکان
-
وفاقی وزیر مواصلات کی سعودی وفد کو کوایم 6، ایم 10 اور ایم 13موٹرویز میں سرمایہ کاری کی خصوصی پیشکش
-
کراچی سے آپکا بہت بڑا فین ہوں، بلاول کی ننھے یوٹیوبر شیراز سے ملاقات، ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.