اقوام متحدہ میں اصلاحات کے لئے اتفاق رائے موجود ہے، سلامتی کونسل کو مزید شفاف، جمہوری اور جواب دہ بنانے کی ضرورت ہے،پاکستان اوراٹلی کااقوام متحدہ کے رکن ممالک کے نمائندوں کو عشائیہ
جمعرات 21 ستمبر 2006 14:12
(جاری ہے)
اصلاحات کے بارے میں مختلف ممالک کا نکتہ نظر جاننے کے لئے صدر جنرل پرویز مشرف اور اٹلی کے وزیر اعظم رومانو پروڈی نے اقوام متحدہ میں ایک عشائیے کا اہتمام کیا جس میں عالمی ادارے کے ایک سو بیانوے میں سے ایک سوتیس ارکان کے نمائندوں نے شرکت کی۔
صدر پرویز نے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ اس بات پر اتفاق رائے ہے کہ سلامتی کونسل کو زیادہ نمائندہ ہونا چاہئے۔انھوں نے کہاکہ اس اہم عالمی ادارے کو زیادہ شفاف، جمہوری اور رکن ممالک کے سامنے جواب دہ ہونا چاہئے۔ بعد میں مشترکہ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دونوں عالمی رہنمائوں نے کہاکہ اصلاحات کے لئے کئی تجاویز ملی ہیں لیکن ہمارا بنیادی مقصد اصلاحات کے عمل پر مذاکرات شروع کرناہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.