دیت کی رقم 3لاکھ روپے سے بڑھا کر 6لاکھ روپے کردی گئی

منگل 10 اکتوبر 2006 16:52

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10اکتوبر۔2006ء) وفاقی حکومت نے دیت کی رقم کا نئے سرے سے تعین کرکے اس بابت نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جو 30 جون 2007ء تک موثر رہے گا ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق دیت کی رقم 3لاکھ 60ہزار 209 روپے سے بڑھا کر 6لاکھ 43ہزار 760 روپے کردی گئی ہے ۔ دیت کی رقم کا تعین چاندی کی قیمت کے حساب سے کیا جاتا ہے ۔ا سلامی قانون کے تحت دیت کی ادائیگی کے لئے 30ہزار 630 گرام چاندی کا نصاب مقرر ہے