پنجاب اسمبلی کا اجلا س 16اکتوبر صبح 11بجے تک ملتوی

جمعہ 13 اکتوبر 2006 16:57

لاہور (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین13اکتوبر2006 ) پنجاب اسمبلی کا آئندہ اجلاس 16اکتوبر (بروز سوموار ) صبح 11بجے تک ملتوی کر دیا گیا ۔ آئندہ اجلاس کی صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری محمد افضل ساہی کرینگے ۔ آئندہ اجلاس میں پنجاب میں امن وامان کی صورتحال پر بحث ہو گی ۔