ڈینگی فیور کے مریضوں میں تیزی سے کمی آرہی ہے، نصیر خان،بخار میں مبتلا مریض ڈسپرین اور امبرین کی گولیوں سے پرہیز کریں، وفاقی وزیر صحت کی پریس کانفرنس
جمعرات 9 نومبر 2006 22:37
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان میں اس مرض سے متاثر ہونے والے مریضوں کی تعداد سب سے کم ہے۔ ایک سوال کے جواب میں وفاقی وزیر صحت نے کہا کہ جناح اسپتال کے جن مریضوں نے آغا خان اسپتال سے ٹیسٹ کروائے ہیں ان مریضوں کے ٹیسٹ کی رقم حکومت ادا کرے گی۔
وفاقی وزیر صحت نے بخار میں مبتلا مریضوں کو ڈسپرین اور اسپرین کی گولیاں لینے سے پرہیز کرنے کی ہدایت کی۔ وفاقی وزیر صحت کی پریس کانفرنس سے قبل جناح اسپتال کی ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی نے جناح اسپتال میں 9 نومبر تک لائے گئے مریضوں کی تفصیلات بتائیں- انہوں نے بتایا کہ اس مرض سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے علاقوں میں اورنگی، کورنگی، لانڈھی، ملیر اور گلشن اقبال شامل ہیں جہاں سے سب سے زیادہ مریض جناح اسپتال لائے گئے ہیں۔ ڈاکٹر سیمی جمالی نے بتایا کہ جناح اسپتال میں ٹوٹل 367 مریضوں کو لایا گیا جس میں سے 86.9 فیصد مریض صحت یاب ہوگئے ہیں جبکہ 7 مریضوں کا انتقال ہوا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.