بالی ووڈ کے سپر اسٹار سنجے دت کو ٹاڈا کی خصوصی عدالت نے مجرم قرار دے دیاممبئی کی خصوصی عدالت نے معروف اداکار سنجے دت کو غیر قانونی طور پر ہتھیار رکھنے کا مجرم قرار دے دیا،پانچ سال سزا ہوسکتی ہے، سنجے دت دہشتگرد ہونے کے الزام سے بری
منگل 28 نومبر 2006 13:03
(جاری ہے)
واضح رہے کہ 47سالہ سنجے دت کو اس کیس میں 1993میں گرفتار کیا گیاتھا اور 18ماہ جیل میں گزارنے کے بعد انہیں ضمانت پر رہا کردیا گیاتھا۔
سنجے دت پر الزام ہے کہ اسے یہ ہتھیار اس مقدمے میں ملوث ایک مشتبہ شخص نے فراہم کیے تھے جبکہ سنجے دت نے ممبئی بم دھماکوں کے تین ماہ بعد ان ہتھیاروں کو تلف کرنے کی کوشش کی تھی۔دوسری جانب سنجے دت نے ان تمام الزامات کو مسترد کردیاہے۔12مارچ 1993کو ممئبی ہو نے والے بم دھماکوں میں 257افراد ہلاک ہوگئے تھے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.