میری زندگی پر بننے والی فلم میں شاہ رخ‘ عامر یا سلمان خان کردار ادا کریں. ابو سالم
بدھ 3 جنوری 2007 13:21
(جاری ہے)
سروگی نے اس سوال پر کہ کون سا خان فلم میں کردار ادا کرے کوئی جواب نہیں دیا ۔
بتایا گیا ہے کہ یہ فلم 12کروڑ روپے کے بجٹ سے بنائی جائے گی اور اس میں سالم کے ایک چھوٹے سے گاؤں سے اٹھ کر انڈر ورلڈ ڈان بننے تک کی کہانی پیش کی جائے گی ۔ اس فلم کا کچھ حصہ ابو سالم کے آبائی گھر ٹاؤن ضلع اعظم گڑھ یو پی میں بھی شوٹ کیا جائیگا ۔ فلم کی شوٹنگ کیلئے پرتگال حکومت نے منظوری دیدی ہے جس نے ابو سالم کو ہندوستان کے حوالے کیا تھا تاہم متحدہ عرب امارات نے فلمی یونٹ کو داخلہ کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے ۔ ابو سالم ممبئی بم دھماکوں کے بعد متحدہ عرب امارات فرار ہو گیا تھا اور وہاں سے اپنا کاروبارجاری رکھے ہوا تھا ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.