امریکہ نے پاکستان سے سمگل کی گئیں 39 نواردات پاکستان کے حوالے کر دیں۔چوری شدہ نوادرات میں بدھا کے مجسمے، ورزش کے آلات اور دیگر اشیاء شامل ہیں، جی جی جمال کا امریکی سفیر کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب
جمعرات 8 مارچ 2007 18:16
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کسی ملک کو اس کے ثقافتی ورثے سے محروم نہیں کیا جا سکتا نوادرات یونیسکو کے تعاون سے برآمد ہوئیں جو دنیا میں ن وادرات کی غیرقانونی تجارت اور کھدائی روکنے میں اہم کردارادا کر رہاہے پاکستان یونیسکو کا ممبر ملک ہے۔
انہوں نے کہا کہ ثقافتی ورثہ کسی بھی ملک کا اثاثہ ہوتا ہے اور یورپ بھی اس گلوبل ویلج کا حصہ ہے ہم ڈاکٹر کاکڑ کے شکر گزارہیں جنہوں نے امریکہ جا کر اپنے ورثے کی شناخت کی۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ چوری شدہ نوادرات میں بدھا کے مجسمے، ورزش کے آلات، کاسمیٹکس وغیرہ شامل تھیں گو کہ ابھی تک ملزم گرفتارنہیں ہوئے لیکن ہم امریکہ کے تعاون سے سمگلروں کو گرفتار کر لیں گے۔ اس موقع پر امریکی سفیر ریان سی کروکر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ پاکستان سے تعلقات کو خاص اہمیت دیتاہے اور گندھارا آرٹ کلچر برصغیر کا ثقافتی ورثہ ہے جسے محفوظ کرنے کیلئے امریکہ آئندہ بھی اپنا تعاون جاری رکھے گا۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.