شمالی علاقہ جات اور آزاد کشمیر سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں بارش جبکہ پہاڑوں پر برفباری کا نیاسلسلہ شروع
جمعہ 9 مارچ 2007 13:37
(جاری ہے)
اور پشاور ، کوہاٹ، بنوں ، ڈیرہ اسماعیل خان ، ایبٹ آباد، بالا کوٹ اور چاڑہ چنار، میں بارش ریکارڈ کی گئی۔
جبکہ وادی ناران ، گلیات، الائی او ر متعدد پہاڑی مکامات پر برف باری کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا ہے ۔ مانسہرہ ، اوگی ، بتگرام ، ہزارہ ڈویزن کے دیگر علاقوں میں موسلا دار بارشیں شروع ہونے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے جس کے باعث بچوں میں نمونیہ کا مرض بڑھ گیا ہے جبکہ لینڈ سلائڈنگ سے وادی کاغان کی سڑکیں ٹریفک کیلئے بند ہو گئیں ہیں ۔ صوبہ سرحد کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں بارشوں سے زلزلہ متاثرین جو کہ خیموں میں مقیم ہیں انکی تکالیف میں اضافہ ہوگیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہبازعالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے کل (ہفتہ) کو سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں، دفترخارجہ
-
چیچہ وطنی،نیا بازار میں واقع گارمنٹس شاپ میں آتشزدگی سے ایک کروڑ سے زائد مالیت کا سامان جل گیا
-
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس ، کینیڈین کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت ، ترجمان دفترخراجہ
-
گندم خریداری میں تاخیر ،کسان تنظیموں نے 29 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کی کال دیدی
-
ملک بھر سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم‘ سپریم کورٹ نے 3 دن کا وقت دیدیا
-
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بری خبر،بجلی کم از کم 3روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
آئین میں لکھا ہے عدلیہ مکمل آزاد ہونی چاہیئے، کسی سیاہ باب کا دفاع نہیں کرسکتا، جسٹس منصورعلی شاہ
-
وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت
-
بنی گالا میں درج مقدمہ،عدالت نے علی امین گنڈا پورسمیت تمام ملزمان کو باعزت بری کر دیا
-
شہباز حکومت بڑے بھائی کے مہنگے ترین منصوبوں میں پھنس گئی، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
-
الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کے نئے ریکارڈ کی پیش گوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.