پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ باب وولمر کی پراسرار موت نیا رخ اختیار کرگئی،زہر دے کر قتل کرنے کا خدشہ
بدھ 21 مارچ 2007 11:39
(جاری ہے)
ادھر جمیکن پولیس نے پاکستانی کھلاڑیوں کی سیکیورٹی بڑھادی ہے۔
پاکستان کرکٹ بور ڈ کے میڈیا منیجر پی جے میر نے کہا ہے کہ پولیس باب وولمر کی موت کو مشتبہ قرار دے رہی ہے اورانہیں زہردیے جانے کے حوالے سے تحقیق کر رہی ہے۔پی جے میر نے اس بات کی تردید کی کہ پاکستانی کھلاڑیوں کو ہوٹل سے باہر جانے سے منع کر دیا گیا ہے ،انہوں نے مزید کہا کہ باب وولمر کی موت کی تحقیقات میں کسی پاکستانی کھلاڑی کو شامل نہیں کیا جا رہا۔پاکستانی ٹیم کے منیجر طلعت علی نے کہا کہ وولمر کی موت کو مشکوک کہا ہے اورپولیس اس ضمن میں مزید تحقیق کر رہی ہے۔انہوں نے وولمر کو زہر دے کر ہلاک کیے جانے کی اطلاعات سے لا علمی کا اظہار کیا۔طلعت علی نے کہا کہ کھلاڑیوں کی نقل و حمل پر کوئی پابندی نہیں۔انہوں نے کہا کہ کھلاڑی صبح تک نارمل ہو جائیں گے اوروہ زمبابوے کے خلاف میچ میں حصہ لیں گے۔باب وولمر کے پوسٹ مارٹم کی دوسری رپورٹ سے ان کی موت کی تحقیقات نے ایک نیا رخ اختیار کر لیا ہے اور دنیا کی نظریں اب ان کی موت کو مشکوک دیئے جانے کی وجہ جاننے میں لگی ہوئی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.