پاکستان دہشت گردی کی کارروائیوں کی روک تھام کیلئے بھرپور اقدامات کر رہا ہے ،شجاعت ، صحت اور دیگر شعبوں میں برطانیہ کے تعاون کو سراہتے ہیں حکومتی پالیسیوں سے صنعت و تجارت کے حجم میں اضافہ ہوا ہے ،برطانوی ہائی کمشنر سے گفتگو
جمعرات 19 اپریل 2007 22:44
(جاری ہے)
چوہدری شجاعت حسین نے پاکستان میں تعلیم‘ صحت اور دیگر شعبوں میں برطانیہ کے تعاون کو سراہا اور کہا کہ دولت مشترکہ کے رکن کے طور پر پاکستان عالمی امن کیلئے دہشت گردی اور انتہاء پسند ی پر قابو پانے کیلئے عالمی سطح پر جاری تحریک کا اہم رکن ہے اوراس وقت دہشت گردی کی کاروائیوں کی روک تھام کیلئے بھرپور اقدامات کئے جا رہے ہیں۔
انہوں نے اس موقع پر پاکستان میں جمہوری اداروں کے استحکام‘ خواتین کے حقوق کے تحفظ اور معاشرے میں منفی رجحانات کے خاتمے کیلئے موجودہ حکومت کی کوششوں سے آگاہ کیا اور کہا کہ حکومت کی پالیسیوں کی بدولت پاکستان میں صنعت و تجارت کے حجم میں اضافہ ہوا ہے اور غیر ملکی سرمایہ کاری سے معاشی خوشحالی کا عمل آگے بڑھ رہا ہے۔ برطانو ی ہائی کمشنر رابرٹ برنکلے نے پاکستان میں غربت‘ جہالت‘ بے روز گاری اور معاشی عدم استحکام کے خاتمے کیلئے حکومت کے اقدامات کی تعریف کی اور اس سلسلے میں اپنے تعاون کا یقین دلایا۔مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.