وزیرِ اعظم شوکت عزیز کے خلاف اپوزیشن کے ریفرنس کا جائزہ لیا جا ر ہاہے ہیں۔ سپیکر کا کام ٹرائل کرنا نہیں ہوتا بلکہ الیکشن کمشن ہی کوئی فیصلہ کرتا ہے، چودھری امیر حسین

اتوار 1 جولائی 2007 11:26

وزیرِ اعظم شوکت عزیز کے خلاف اپوزیشن کے ریفرنس کا جائزہ لیا جا ر ہاہے ..
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین۔ یکم جولائی 2007) سپیکر قومی اسمبلی چودھری امیر حسین نے کہا ہے کہ وہ وزیرِ اعظم شوکت عزیز کے خلاف اپوزیشن کی طرف سے پیش کیے گئے ریفرنس کا جائزہ لے رہے ہیں۔

(جاری ہے)

ایک نجی ٹی وی سے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ سپیکر کا کام ٹرائل کرنا نہیں ہوتا بلکہ وہ ریفرنس کا جائزہ لے کر اسے الیکشن کمشن کو بھیجتا ہے اور کمشن ہی فیصلہ کرتا ہے۔