جامعہ حفصہ اورلال مسجد پرحکومتی آپریشن کے خلاف ایبٹ آباد میں شدید ہنگامے،ڈی آئی جی ہزارہ رینج کے دفتر سمیت شہرکے تمام بنک اور سرکاری عمارات نذر آتش ،پولیس اورمظاہرین میں شدید جھڑپیں اور فائرنگ کا تبادلہ،درجنوں گرفتار
منگل 3 جولائی 2007 23:37
(جاری ہے)
بعد ازاں مشتعل مظاہرین نے مسلم کمرشل بنک مین برانچ، حبیب بنک عامر شہید چوک، الائیڈ بنک پائن ویو برانچ، یونائیٹڈبنک پائن ویو برانچ ، ٹیلیفون ایکسچینج سمیت درجنوں سرکاری اداروں کونذرآتش کرکے توڑپھوڑ کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔
پولیس کی بھاری نفری نے شہر میں ڈیرے ڈال رکھے ہیں تمام مسجد میں اعلانات کرکے حکومت کے خلاف نکلنے کی درخواستیں کی جا رہی ہیں۔شیلنگ اور لاٹھی چارج سے درجنوں افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔شہر کی بجلی منقطع کر دی گئی ہے اورفوارہ چوک سے لیکر لیڈی گارڈن تک مشتعل افراد اور پولیس کے مابین جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔مقامی نیوزایجنسی کے رپورٹر سلطان ڈوگر پولیس کا شیل لگنے سے شدید زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کے لئے ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.