برازیل‘ مسافرطیارہ آگ لگنےسےتباہ‘مسافروں سمیت 200افرادہلاک
بدھ 18 جولائی 2007 11:18
(جاری ہے)
امریکی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز برازیلین ایئرلائن کا ایئر بس 320 طیارہ جو جنوبی شہر پورٹو الیگری سے ساؤ پالو آرہا تھا ساؤپالو ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے وقت پھسل کر گیس سٹیشن کی عمارت سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں طیارے اور عمارت میں آگ بھڑک اٹھی اور آسمان پر سیاہ بادل چھا گئے۔
فائر بریگیڈ اور ریسکیو کا عملہ موقع پر پہنچ گیا اور آگ پر قابو پایا۔ ایئرپورٹ حکام کے مطابق طیارے میں آگ لگنے سے طیارے میں سوار 174 افراد عملے سمیت ہلاک ہوگئے۔ جبکہ پولیس کے مطابق طیارے کے ٹکرانے سے تباہ ہونے والی عمارت میں بھی 25 کے قریب افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ حادثے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.