افغانستان میں طالبان نے ڈیٹ لائن گزرجانے کے بعد ایک مغوی جرمن باشندے کو قتل کردیا ،،، مطالبات نہ مانے گئے تو جرمن و کوریائی باشندوں کو بھی قتل کردیا جائے گا۔ طالبان کا اعلان۔ (اپ ڈیٹ 2)
ہفتہ 21 جولائی 2007 13:34
(جاری ہے)
طالبان نے جنوبی کوریا کو بھی افغانستان سے فوجیں واپس بلانے کا اعلان کرنے کے لئے آج کی ڈیڈ لائن دی ہے۔
قاری محمد یوسف کے مطابق اگر جنوبی کوریا نے آج دوپہر تک افغانستان سے فوجیں واپس بلانے کاا علان نہیں کیا تو جنوبی کوریا کے اٹھارہ مغویوں کو قتل کردیا جائے گا۔ جنوبی کوریا کے صدر رو مووہوآن نے طالبان ، افغان اور نیٹو حکام سے مغوی جنوبی کوریائی باشندوں کی رہائی یقینی بنانے کے لئے سنجیدہ اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ ٹی وی چینل پر نشر ہونے والے ایک بیان میں جنوبی کوریا کے صدر نے طالبان سے جنوبی کوریا ئی باشندوں کی فوری اور محفوظ رہائی کا مطالبہ کیا۔جنوبی کوریا ئی باشندوں کی بس کو جمعرات کے روز کابل سے قندھار جاتے ہوئے صوبے غزنی سے اغوا کرلیا گیا تھا تاہم دھمکی کے باوجود جنوبی کوریائی حکام کا کہنا ہے کہ رواں سال کے اختتام تک افغانستان میں فوجیں تعینات رکھی جائیں گی۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.