افغانستا ن میں جھڑپوں میں پچھہتر مشتبہ طالبان ہلاک کر دیئے گئے ، سات اتحادی فوجی بھی ہلاک ہو ئے ، اتحادی فوج کا دعوی ، ہلاک ہونے والوں میں عام شہری بھی شامل ہیں ، عینی شاہدین۔۔۔۔ طالبان نے جنوبی کوریا کے باشندوںکی رہائی کے لئے دی جانے والی ڈیڈ لائن میں آج شام تک توسیع کردی
منگل 24 جولائی 2007 12:39
(جاری ہے)
اتحادی فوج کا دعوٰی ہے کہ اس کارروائی میںکوئی عام شہری ہلاک نہیں ةہوا تاہم مقامی افراد کا کہنا ہے کہ اتحادی طیاروں کی بمباری سے متعدد شہری بھی جاںبحق ہوئے ۔
ادھر طالبان نے جنوبی کوریائی باشندوںکی رہائی کے لئے دی جانے والی ڈیڈلائن میں آج شام تک کی توسیع کردی ہے۔طالبان نے ایک بار پھر دھمکی دی ہے کہ اگر آج شام تک ان کے مطالبات تسلیم نہ کئے گئے توتمام تیئس مغویوں کو ہلاک کردیا جائے گا ۔ جنوبی کوریا کے تیئس باشندوں کو جمعرات کو کابل سے قندھار جاتے ہوئے صوبے غزنی سے اغوا کرلیا گیا تھامزید اہم خبریں
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.