مارشل لاء لگا تو 71ء والے حالات پیدا ہو جائیں گے، نواز شریف
جمعرات 18 اکتوبر 2007 18:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہ ہم جنرل الیکشن سے پہلے پاکستان آئیں گے مگر اب واپس جانے کیلئے نہیں۔ انہوں نے بینظیر بھٹو پر زور دیا کہ وہ میثاق جمہوریت کی پابندی کریں اور جنرل مشرف کی باتوں میں آنے کی بجائے پاکستان میں حقیقی جمہوریت کی بحالی کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔
انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) اے پی ڈی ایم میں شامل تمام جماعتوں کے ساتھ سیٹ ٹو سیٹ ایڈجسٹمنٹ کر سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن شیڈول کا اعلان ہوتے ہیں اے پی ڈی ایم کا اجلاس پاکستان میں بلائیں گے جس میں میاں شہباز شریف اور میں شریک ہوں گے مولانا فضل الرحمن کے بارے میں انہوں نے کہا کہ وہ ایک منجھے ہوئے خاندانی سیاست دان ہیں ہم نے ان سے بہت کچھ سیکھا وہ جو بھی فیصلہ کریں گے وہ جمہوریت اور پاکستان کی بہتری کیلئے کریں گے۔ مولانا میں یہ خصوصیت ہے کہ وہ جذباتی فیصلے نہیں کرتے۔ انہوں نے کہا کہ ایم ایم اے کو توڑنے والے خود ٹوٹ جائیں گے۔ چوہدری برادران سے ملاقات کے بارے میں انہوں نے کہا کہ جب بھی ملاقات ہوئی پوری دنیا کو پتہ چل جائیگا مگر ابھی کوئی ایسی بات نہیں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.