لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز تشویشناک حالت میں پمز ہسپتال منتقل۔نجانے مولانا عبدالعزیز کو کون سی ادویات اور خوراک دی جا رہی ہیں ان کی حالت تشویشناک ہے، انہیں کچھ ہوا تو ذمہ دار انتظامیہ ہو گی، مولانا کی اہلیہ ام حسان اور ہمشیرہ جمیلہ بی بی کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو
ہفتہ 20 اکتوبر 2007 19:41
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ ہمیں بیماری کے بارے میں کچھ نہیں بتایا جا رہا۔
انہوں نے کہا کہ مولانا کو ایک مہینے سے بخار تھا اور انفکشن ہے معلوم نہیں انہیں کون سی ادویات دی جا رہی ہیں۔ جبکہ ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کے دوران مولانا عبدالعزیز کی اہلیہ اور بہن نے بتایا کہ مولانا عبدالعزیز کی حالت تشویشناک ہے معلوم نہیں انہیں کون سی دوائیاں اور خوراک دی جا رہی ہے اگر انہیں کچھ ہوا تو اس کی ذمہ دار انتظامیہ ہو گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.