ڈیرہ بگٹی کے قریب گیس پائپ لائن اڑادی گئی،بلوچستان اور سندھ کو گیس کی فراہمی میں کمی

ہفتہ 9 فروری 2008 12:28

ڈیرہ بگٹی(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین09 فروری2008 ) نامعلوم شدت پسندوں نے ڈیرہ بگٹی کے قریب گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا جس سے سوئی پلانٹ کو سپلائی معطل ہوگئی ہے گیس پائپ لائن کی مرمت کا آغازکردیا گیا ہے ڈیرہ بگٹی کے قریب سوئی کو جانے والی گیس پائپ لائن کو شر پسندوں کی جانب سے گزشت شب دھماکے سے اڑا دیا گیا گیس پائپ لائن کو اڑائے جانے کے بعد بلوچستان اور سندھ کو فراہم کی جانے والی گیس کو مجموعی مقدار میں کمی واقع ہوئی ہے۔

متعلقہ عنوان :