عراق کے شہر کت میں امریکی فورسز اور مہدی ملیشیا کے درمیان جھڑپوں میں مزید چوالیس افراد ہلاک ،، بصرہ میں نامعلوم افراد نے تیل فراہم کرنے والی دوسری بڑی پائپ لائن دھماکے سے تباہ کردی۔اپ ڈیٹ
جمعرات 27 مارچ 2008 16:47
(جاری ہے)
بصرہ میں شروع ہونے والی جھڑپوں کا سلسلہ بغداد ، صدر سٹی اور کت سمیت دیگر علاقوں تک پھیل گیاہے ۔
بصرہ سے بھی شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں۔ نو ری االمالکی نے مہدی ملیشیا کو ہتھیار ڈالنے کے لئے بہتر گھنٹے کا الٹی میٹم دیا تھا۔ مہدی ملیشیا کے سربراہ مقتدیٰ الصدر نے عراقی وزیر اعظم نوری المالکی سے بصرہ سے واپسی اور پارلیمنٹ کے ارکان پر مشتمل وفد بھیجنے کا مطالبہ کیا تھا۔ دوسری جانب بغداد میں مقتدی الصدر کے حامیوں کی بڑی تعداد نے وزیر اعظم نوری المالکی کے خلاف مظاہرہ کیا اور ان کی مغرب نواز پالیسیوں پر شدید تنقید کی۔ مہدی ملیشیا کے حامیوں نے بغداد اور عمارہ میں بھی مظاہروں کا اعلان کیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
-
نواز شریف ’موروثی یا اینٹی اسٹیبلشمنٹ‘ سیاست کے داعی؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.