فوڈز کی تیاری میں صحت کے اصولوں کا خیال رکھ کر فوڈز کو بیرون ممالک متعارف کرایا جاسکتا ہے ، صدر فوڈ فورم
ہفتہ 3 مئی 2008 15:20
(جاری ہے)
رفیق رنگون والانے کہا کہ پاکستان ایسے مقام پر ہے کہ جہاں اسے مزکورہ فورم کی ضرورت تھی، ریسٹورنٹ انڈسٹری لوگوں کو ملازمت کے مواقع فراہم کررہی ہے، ہمارا مشن ہوگا کہ بیرون ممالک سے سرمایہ کاروں کو پاکستان میں فوڈ بزنس کی جانب سرمایہ کاری کے لئے راغب کریں۔
انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں حلال فوڈ کی ڈیمانڈ بڑھتی جارہی ہے، ماضی میں بیرون ممالک میں پاکستانی ریسٹورنٹ لوگوں کے لیے قابل قبول نہ تھے اور زیادہ تر ممالک میں انڈین ریسٹورنٹ میں لوگ جانا پسند کرتے تھے لیکن خوشی اس بات کی ہے کہ لال قلعہ پاکستان سے باہر اب اپنا نام اور اپنے کھانے متعارف کرارہا ہے اور اس طرح یہ پاکستان کا پہلا فرنچائزڈ ریسٹورنٹ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں بے روزگاری بہت ہے، متوسط اور غریب طبقہ بمشکل اپنے بچوں کو تعلیم دلانے کی جدوجہد کررہا ہے لیکن جب ان بچوں کو گریجویشن کرنے کے بعد ملازمت نہیں ملتی تو نہ صرف غریب کی محنت رائیگاں جاتی ہے بلکہ ان کے بچے محرومیوں کا شکار ہوکر جرائم پیشہ سرگرمیوں سے منسلک ہوجاتے ہیں۔ فرخ مظہر نے اس موقع پر کہا کہ پاکستان میں سرٹیفائیڈ فوڈز کا تصور بالکل نیا ہے لیکن اس کے ذریعے ملکی ریسٹورنٹ بزنس میں اضافہ ہوگا۔انہوں نے بتایا کہ پاکستان فوڈ فورم فی الحال 7 ممبران پر مشتمل ہے اور جلد ہی اسکی باقاعدہ ممبر شپ شروع کردی جائے گی لیکن ہم اس بات کا خیال رکھیں گے کہ اعلیٰ معیار کا فوڈ فراہم کرنے والے ریسٹورنٹ کو ہی اپنا ممبر بنائیں۔مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.