مضبوط اپوزیشن کا پیغام معاشرے کے تمام طبقوں تک پھیلایا جائے گا،سینیٹر مشاہد حسین۔۔حالیہ بحرانوں کے موقع پر موجودہ اتحادی حکومت عوام کو صحیح قیادت فراہم کرنے میں ناکام رہی ہے،
ہفتہ 2 اگست 2008 19:00
(جاری ہے)
پاکستان مسلم لیگ سندھ کے سیکرٹری اطلاعات حلیم عادل شیخ سے ملاقات کے دوران دونوں راہنماؤں نے سندھ میں پارٹی کی تنظیم سازی اور میڈیا سے متعلقہ امور پر بات چیت کی ،ملاقات میں سینیٹر مشاہد حسین سید نے پارٹی صدر چوہدری شجاعت حسین کے ہمراہ 16تا18اگست بالائی سندھ کادورہ کرنے کا اعلان کیا جس کے دوران وہ سکھر اور شکار پور جائیں گے ۔
دورے کا مقصد صوبہ سندھ میں سیاسی انتقام کا شکار ہونے والے پارٹی کارکنوں کو متحرک و فعال بنانا ہے۔مسلم لیگ سرحد کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل انتخاب خان ،ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات معظم بٹ اور صوبائی سیکرٹری اطلاعات نگہت اورکزئی سے مسلم لیگ ہاؤس میں ملاقات کے دوران سینیٹر مشاہد حسین نے صوبے میں پارٹی کی سرگرمیوں کو سراہا ،جو صوبائی صدر امیر مقام کی صدارت میں کا فی سرگرم ہے ۔انہوں نے یوم آزادی کے موقع پر مسلم لیگ سرحد کی جانب سے پشاور میں امن و استحکام کے موضوع پر منعقد ہونے والی کانفرنس کے انتظامات پر بھی بحث کی ۔مزید قومی خبریں
-
ملتان،موٹروے ایم۔ 5 پرآئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.