کرم ایجنسی ،تازہ جھڑپوں میں گیارہ شدت پسندوں سمیت 13افراد ہلاک اور 15زخمی۔ علاقے میں تیل ،ادویات ،اشیائے خوردونوش کی قلت پیدا ہوگئی ‘ د رہ آدم خیل میں چار افراد کو قتل کر کے لا شیں بازار میں پھینک دیں گئیں
ہفتہ 16 اگست 2008 15:25
(جاری ہے)
پاراچنار اور ملحقہ علاقوں میں پانچ لاکھ سے زائد آبادی محصور ہو کر رہ گئی ہے ۔
علاقے میں تیل ،ادویات ،اشیائے خوردونوش کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔علاقے کے لوگوں نے مشیر داخلہ کی جانب سے کرم ایجنسی میں شدت پسندوں کے خلاف کارروائی شروع کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے دریں اثناء درہ آدم خیل میں عسکریت پسندوں نے چار افراد کو قتل کر کے ان کی لا شیں بازار میں پھینک دیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق ہلاک کئے جا نے والوں میں تین افراد زرولی،شاکر اللہ اورنگزیب کا تعلق جرمنی کلیسے جبکہ چو تھے شخص کالو کا تعلق کراغان سے ہے۔مقامی لو گو ں کے مطابق چاروں افراد جرائم پیشہ تھےمزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.