بھارتی جیل،600 سے زائد پاکستانی شہری قید ،بیشتر اپنا دماغی توازن کھو چکے ہیں
اتوار 24 اگست 2008 12:26
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق پاکستانی وفد نے مطالبہ کیا ہے کہ جیلوں میں قید بیمار پاکستانی خواتین اور بچوں کو جو غلطی سے سرحد پار کر گئے تھے ان سے جلد تحقیقات کر کے وطن واپس بھیجا جائے۔
پاکستانی وفد کے مطابق امرتسر جیل میں 63پاکستانی قید ہیں جن میں 15 اپنی یاداشت کھو چکے ہیں جبکہ متعدد کو یہ تک یاد نہیں کہ وہ پاکستان کے کس علاقے کی رہائشی ہیں۔پاکستان وفد نے فیصلہ کیا ہے کہ وطن واپسی پر ان قیدیوں کی تصاویر اخبارات میں شائع کی جائیں گی تا کہ ان کے ورثا تک پہنچنے میں مدد مل سکے ۔ بھارت میں چھ سو سے زائد پاکستانی قید ہیں جبکہ بھارت کا کہنا ہے کہ قیدیوں کے تعداد صرف378 ہے۔مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.