پنجاب میں شوگر ملوں نے کرشنگ کا آغاز کر دیا ،بنکوں نے کم شرح سود پر قرضے فراہم نہ کئے تو کسانوں کو ادائیگیاں تاخیر کا شکار ہو سکتی ہیں ،مالکان
بدھ 26 نومبر 2008 12:32
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ صوبے کی تمام شوگر ملز نے کرشنگ کا آغاز کر دیا ہے لیکن گنے کی کم پیداوار اور امدادی قیمت میں اضافے کی وجہ سے چینی کی پیداواری لاگت بڑھ گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اگر حکومت ملکی ضروریات کے مطابق چینی کی پیداوار اور کسانوں کو بر وقت ادائیگیاں چاہتی ہے تو شوگر ملوں کو کم مارک اپ پر قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے۔ انہوں نے خام چینی کی درآمد کی تجویز دیتے ہوئے کہا کہ اس سے کاشتکاروں اور شوگر انڈسٹری کے مفادات کا تحفظ کیا جا سکے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.