حکومت آخری دہشت گرد کے خاتمے تک کاروائی جاری رکھے گی‘وزیر صحت سرحد، حکومت پندرہ دن کے اندر اندر دھماکے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کے لواحقین کو مالی امداد پہنچائیگی،سید ظاہرعلی شاہ کی پشاورمیں پریس کانفرنس
ہفتہ 31 اکتوبر 2009 16:13
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سیکیورٹی کو مذید موثر بنانے کے لیئے پشاور میں محلے داری نظام دوبارہ سے شروع کیا جائیگا جسکے تحت غیر متعلقہ افراد پر خصوصی نظر رکھی جائیگی اور شک کی صورت میں محلے دار ایسے افراد کی اطلاع قریبی تھانے کو دیگا ۔
انکا کہنا تھا کہ ریسکیو کا نظام بہتر بنانے کے لیئے وزیر اعلیٰ سرحد جلد اقدامات اٹھائینگے اور جدید ریسکیو آلات ریسکیو عملے کو فراہم کرینگے ۔سید ظاہر علی شاہ نے کہا کہ خیبر ٹیچنگ ہسپتال اور حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں نئے ٹراما سنٹر قائم کرنے کے لیئے پی سی ون منظور کیا جاچکا ہے جو کہ دو سال میں مکمل ہوگا جس کیلئے چودہ کروڑ روپے کا فنڈ حکومت مختص کر چکا ہے ۔انہوں نے کہا کہ لیڈ ی ریڈ نگ ہسپتال کے انتظامیہ نے جس جا نفشانی سے پشاور بم دھماکے کے زخمیوں کوطبی امداد بروقت پہنچائی وہ قابل تحسین ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کیلئے پاکستان میں کوئی جگہ نہیں ۔ہم سب متحد ہوکر ان دہشت گردوں کاخاتمہ یقینی بنائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.