پرویز مشرف کو وطن واپسی پر سیاست کا شوق پورا کرنے سے پہلے بینظیر کے قتل کا حساب دینا پڑے گا، جہانگیر بدر
اتوار 9 مئی 2010 19:49
(جاری ہے)
جہانگیر بدر نے کہا کہ پرویز مشرف کو سیاست کا شوق ہے وہ ضرور کریں لیکن پہلے وطن واپس آ کر محترمہ کے قتل کا حساب دیں اور تحقیقات کا سامنا کریں، پرویز مشرف محترمہ کے قتل کے ذمہ دار ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اداروں کی خود مختاری پر یقین رکھتی ہے، اداروں میں ٹکراؤ ملک کے مفاد میں نہیں ہے، میڈیا اپنی رائے کو دوسروں پر نہ ڈالے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں میاں شہباز شریف اور وفاقی وزیر بجلی مل کر کام کر رہے ہیں اور ہمارے اچھے تعلقات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی این آر او سے کبھی نہیں گھبرائی، محترمہ نصرت اور میں خود سالوں سے کیس میں شامل رہے ،نیب کو ہمیشہ آمر حکمرانوں نے استعمال کیا ہے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ جب ہم نے الیکشن میں حصہ لیا تھا تو ملک سے گندم غائب تھی حکومت نے امدادی قیمت میں اضافہ کیا تو ملک میں گندم عام ہو گئی اگر گندم کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرتے تو ہمیں آج گندم دوسرے ممالک سے درآمد کرنا پڑتی، گندم کی قیمتوں میں اضافے سے کسانوں کو فائدہ ہوا ہے اور آج ملک میں گندم عام ہے، غریب کو آٹا مل رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.