غریب ومتوسط طبقہ کاانقلاب پاکستان کے دروازے پر دستک دے رہاہے، مخالفین اب چاہے کتنی ہی کوشش کرلیں انقلاب کاراستہ نہیں روکاجاسکتا،الطاف حسین،ایم کیوایم انقلابِ فرانس کی طرح انقلاب ِ پاکستان لائے گی ،ملکی دولت لوٹنے اورغریب کسانوں اورمزارعوں پر ظلم ڈھانے والے جاگیردارو ں کو چوک پرلٹکایاجائیگا چاہے کرپٹ جرنیل ہوں یاسیاستداں ،تمام کرپٹ لوگوں کااحتساب کیاجائے گا، میری جدوجہد کا مقصدملک پر قابض ڈاکووٴں لٹیروں کاقبضہ ختم کرناہے،لاہورمیں لبرٹی چوک پر ایم کیوایم کے امدادی کیمپ پر کارکنوں، بزرگوں،طلبہ ، فنکاروں، قلم کاروں سے ٹیلیفون پرخطاب

بدھ 1 ستمبر 2010 23:56