وزیراعظم نے لاہور میں مصنوعی اعضاء کا مرکز قائم کرنے کی منظوری دیدی، مسلم لیگ (ن) سمیت عام آدمی کی فلاح وبہبود پر تمام سیاسی جماعتوں اور حکومت میں مکمل اتفاق ہے، غریب اور پسماندہ طبقوں کی بحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے ، وزیراعظم کی وفاقی وزیر سماجی بہبود وخصوصی تعلیم ثمینہ خالد گھرکی سے ملاقات میں بات چیت

جمعرات 13 جنوری 2011 15:56