ایم کیو ایم ایک بار پھر حکومت میں آ رہی ہے، پاکستان اور خصوصاً کراچی کے حالات ٹھیک ہو جائیں گے،گور نرپنجاب لطیف کھوسہ ، ملک میں اب کوئی غیر جمہوری عمل نہیں ہو گا، پاک افواج منتخب جمہوری حکومت کے تابع ہے، مڈٹرم انتخابات کے مطالبے پر شریف برادران میں اختلافات ہیں، شہباز شریف حکومت کی مدت پوری کرنے کے حامی ہیں،میڈیاسے گفتگو

اتوار 21 اگست 2011 21:48