Live Updates

وزیراعلیٰ شہباز شریف اورعمران خان کی شہباز تاثیر کی فیملی سے ملاقات،تمام سیکیورٹی اداروں کو ہدایت کر دی ہے شہباز تاثیر کی جلد از جلد بازیابی کو یقینی بنایا جائیگا، شہباز شریف کی یقین دہانی، اغواء کار شہباز تاثیر کو فوری طور پر رہا کر دیں ،پنجاب حکو مت امن وامان میں مکمل ناکام ہو چکی ہے ،عمر ان خان

جمعہ 26 اگست 2011 22:47

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات