لیبیا،سرت پر قبضے کی کوشش،قومی عبوری کونسل کے11جنگجوہلاک،15زخمی ، قذافی کے مضبوط گڑھ سمجھے جانے والے شہروں میں پانی، خوراک،ادویات کی شدید کمی ہے ،نیٹو،کونسل اور مجلس عاملہ کے اراکین کے درمیان حکومت کی تشکیل پر اختلافات پائے جاتے ہیں،مصطفی عبدالجلیل ، ہیرو ہمیشہ مزاحمت کرتے ہیں اور شہید کی حیثیت سے اپنی جان قربان کر دیتے ہیں، ہم بھی شہادت کے منتظر ہیں،قذافی کا ریڈیوپیغام

بدھ 28 ستمبر 2011 23:19

متعلقہ عنوان :