پنجاب اسمبلی ٹوٹنے سے بھی سینیٹ انتخابات پر کوئی اثر نہیں پڑیگا ،گو ر نر لطیف کھوسہ،امید ہے (ن) لیگ اسمبلی توڑنے کی غلطی نہیں کر یگی ،وفاق اور چاروں صوبوں میں منتخب جمہو ری حکو متیں اپنی آئینی مدت پوری کر ینگی ،شہباز شر یف کو چاہیے کہ وہ اپنے بیٹے اور بہو کا معاملہ کھر میں ہی حل کریں ،میں بھی سپورٹس مین ہوں مگر آج کل ڈینگی کے خوف سے کھیلوں میں حصہ نہیں لے رہا ،میڈیا سے گفتگو

اتوار 9 اکتوبر 2011 22:36